تجاوزات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، ڈی سی ایسٹ کو جواب کیلئے مہلت

January 20, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گلزار ہجری میں سڑکوں، فٹ پاتھوں سے تجاوزات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی ایسٹ کو جواب کے مہلت دیتے ہوئے پیش ہوئے حکم دیا ہے ۔