کراچی (اسٹاف رپورٹر)زیب النساء اسٹریٹ پر واقع رحمان سینٹرمیں درزی کی دکان میں آتشزدگی کے دوران دکان میں موجود سامان جل گیا فائربریگیڈ نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر دیگر دکانوں کو جلنے سے بچالیا،دکان کے مالک خرم کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔