کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فشری مارکیٹ میں مچھلی کا اسٹال لگانے کے تنازع پر مسلح تصادم کےنتیجے میں فائرنگ سے مزدور جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق واقعہ دو بیو پاریوں گلباز اور نوشیروان کے مابین پیش آیا ۔