کراچی( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 9 افغان شہریوں محمد رفیق بابر علی ،اسباط،مجیب الرحمٰن ،محمد معروف ولد محمد اسماعیل،میر رئیس ولد سعید عمر،اسرار ،امان اللہ اور علی رحمٰن ولد میر رئیس کو گرفتار کرکے غنی چورنگی جی سی ٹی افغان کیمپ روانہ کردیا ۔