ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا۔
میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔
جیکب آباد کے گاوں صدیق آرائیں میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔
انمول عرف پنکی منشیات کیس میں 4 افراد کے نام عارضی قومی شناختی فہرست (پی آئی این ایل) میں شامل کرنے کی درخواست متعلقہ حکام کو موصول ہوگئی۔
مشاہد حسین سید نے کہا کہ ہمارے چین اور امریکا دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، امریکا کی ڈیمانڈ یہی ہے کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہ بنائے، ایران نیوکلئر ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ ایران کی نیت اور صلاحیت ہے۔
پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہاز میں موجود11پاکستانی واپس آگئے، ایران کے 20 شہری بھی ہم واپس لینے میں کامیاب ہوگئے۔
ملزمہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کئی سو کلو گرام کوکین برآمد کرلی گئی۔
انٹراکورٹ اپیل میں کہا گیا کہ سنگل بینچ کے فیصلے کے پیرا 30 سے اپیل کنندگان کے حقوق متاثر ہوئے۔
کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے ہینڈلرز، کیریئرز اور پھر رائیڈرز کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سڑکوں کے اطراف میں خوبصورتی کیلئے دوکانوں پر یکساں رنگ کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر روڈ کے پراجیکٹ ترجیحاً جلد مکمل کیےجائیں۔
بنوں کے علاقے میرا خیل سرکلر روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں3 سے 8 سال ہے، خاتون کی عمر 30 سال ہے ۔
پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے 2035ء تک پاکستان 1 ٹریلین کی اکانومی بن سکے گا۔