لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے سکول میں 10سالہ طالبہ سے زیادتی کیس میں پولیس نے بچی کے ورثاءکی نشاندہی پر 5افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہپے کہ پانچوں افراد کا ڈی این اے کرایا جارہا ہے۔ ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں مزید تفتیش کی جائے گی۔