صحیح جواب منتخب کریں

May 07, 2022

پانی میں آواز ریکارڈ کرنے کے لیے کون سا آلہ استعمال کیا جاتا ہے؟

1-فوٹو میٹر ،2- لیکٹو 3- میٹر 4- مائیکروفون 5- ہائیڈرو فون

راول ڈیم کہاں واقع ہے؟

1- پنجاب 2- اسلام آباد 3- گلگت بلتستان 4- پشاور

چھتری کس ملک کی ایجاد ہے؟

1- منگولیا 2- چین3- جاپان 4- تائیوان

سب سے زیادہ ممالک کس برِ اعظم میں واقع ہیں؟

1۔براعظم ایشیا 2۔یورپ 3۔افریقہ 4۔آسٹریلیا

وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟

1۔ امرود 2۔ آم 3۔ کیلا