ہائیکورٹ، نیپرا کے مقرر کردہ ٹیرف کے الیکٹرک کی درخواست پر معطل

May 20, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کی جانب سے مقررہ کردہ ٹیرف کے خلاف کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا کے 11جنوری اور مئی 2011کے مقرر کردہ ٹیرف معطل کردئیے، عدالت نے وفاقی حکومت اور نیپر ا سمیت دیگر مدعاعلہیان کو یکم جون کیلئے نوٹس جاری کردئیے۔