پی اے ایس کے کاٹائون ہال کادورہ

May 21, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) 45 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام /پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 39 آفیسرز نے ٹاؤن ہال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے ڈی سی لاہور سے مینجمنٹ کے بارے اور دیگر سوالات بھی کئے۔