• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے چھت سے چھلانگ لگا دی، ٹانگ ٹوٹ گئی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نشتر کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے چھلانگ لگا دی جس کے باعث 35 سالہ ملزم سرفراز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔انویسٹی گیشن نشتر کالونی پولیس نے زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔
لاہور سے مزید