• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ستوکتلہ کے علاقے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق 5 سالہ عبداللہ کو شوکت خانم کے قریب موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں بچہ زخمی ہوگیا۔
لاہور سے مزید