• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: ایکسائز ڈیوٹی میں کمی، پٹرول سستا ہوگیا

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی، جس کے بعد قیمتیں نیچے آگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوٹی میں کمی  سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 7 روپے کم ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں فی لٹر پٹرول کی قیمت 105 روپے اور ڈیزل کی قیمت 96 روپے فی لٹر تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید