اے این ایف کی کارروائی، ایئرپورٹ سے ملزم گرفتار، منشیات برآمد

May 22, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نےایک ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی ائیر پورٹ سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے 936 گرام آئس برآمد کر کے ایک ملزم خیراب ولد گلاب سید کو گرفتار کر لیا۔