کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی مسان چوک میں واقع گھر سے14سالہ ہنزلہ ولد مزمل خان کی لاش ملی،پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ متوفی فوڈ پوائزن سے جاں بحق ہوا، گھر والوں کے مطابق متوفی لڑکا کچھ کھانے کے بعد سو گیا تھا۔