روس کا یوکرینی شہر دنیپرو میں فوجی اڈے پر حملہ، 10 افراد ہلاک

May 28, 2022

کیف(اے ایف پی)یوکرینی شہر دنیپرومیں فوجی اڈے پر روسی حملے میں 10 افرادہلاک ، 30 زخمی ہوگئے،یوکرینی حکام کےمطابق رو س نے دنیپرو میں نیشنل گارڈٹریننگ سنٹرکونشانہ بنایا۔