• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی فوج کا یوکرینی شہر سیوردونیتسک پر قبضہ، شہر کے میئر کی تصدیق

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

روسی فوج نے کئی ہفتوں کی شدید لڑائی کے بعد یوکرین کے اہم مشرقی شہر سیوردونیتسک پر مکمل طور پر قبضہ کرلیا۔ 

شہر کے میئر نے سیوردونیتسک پر روسی قبضے کی تصدیق کردی۔

خیال رہے کہ ماریوپول کے بعد سیوردونیتسک پر قبضے کو روس کی بڑی اور اہم اسٹریٹیجک فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ایک مرتبہ پھر روس کے قبضے سے تمام شہر واپس لینے کا اعادہ کیا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید