• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر: ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمین حج پرواز نہ کرسکے

کونسل آف برٹش حجاج کا کہنا ہے کہ مانچسٹر سے ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمینِ حج سعودی عرب کے لیے پرواز نہ کرسکے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا جس میں چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے حج پر جانے کے اخراجات 6 سے 10 ہزار پاؤنڈز تک پہنچ چکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید