میاں ذکراللہ مجاہد کے والدسپردخاک نماز جنازہ میں سراج ا لحق امیرالعظیم اوردیگر رہنمائوں کی شرکت

June 29, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہدکے والد محمد صادق کومنصورہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیاگیا ہے۔ نماز جنازہ میںسراج الحق، امیر العظیم، لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، مولانا عبد المالک ، اظہر اقبال حسن ، ا محمد جاوید قصوری، انجینئر اخلاق احمد،اور دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔