• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200 پتنگیں، 12 قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے پتنگوں و ڈور کی سپلائی کو ناکام بنا کر پتنگ و ڈور فروش علی رضا کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق اس سے لاکھوں مالیت کی 200 پتنگیں، 12 قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید