وفاقی اردو یونیورسٹی، ایم اے پرائیویٹ سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

July 02, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق ایم اے(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں4جولائی سے8جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔