ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

July 06, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو وقاص مشتاق زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا ۔ موٹر سائیکل سوار ڈاکو واردات کر رہے تھے اس پولیس پہنچ گئی جس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا۔