کورونا کے11مریض رپورٹ

August 16, 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کے 11مریض رپورٹ ہوئے۔ ضلع میں اب تک کورونا وا ئرس سے متاثرہ کل43831مریضوں میں سے42365ڈسچارج جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد128ہے۔راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ ایک اعشاریہ79فیصدرہا۔