• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارتِ انسانی حقوق کے ڈپٹی سیکرٹری و اہل خانہ کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) وزارتِ انسانی حقوق کے ڈپٹی سیکرٹری اور ان کے اہل خانہ سے اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات اور نقدی چھین لی گئی ،ذرائع کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر آئی 8میں ڈپٹی سیکرٹری عارف اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ 2موٹرسائیکل سوار ملزموں نے گن پوائنٹ پر انہیں روک لیا،ملزمان ان سے 24ہزار روپے، بچوں سے اڑھائی ہزار روپے اوران کی اہلیہ سے 2طلائی چوڑیاں چھین کرفرار ہوگئے ۔
اسلام آباد سے مزید