• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزمان نے پولیو ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی، ریس کورس پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید