کینٹ اسٹیشن کے قریب ایک شخص کی لاش ملی

September 26, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کینٹ اسٹیشن ہوٹل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، عمر 52 برس کے قریب ہے تاہم فوری شناخت نہیں ہو سکی۔