کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ ایسٹ نے اجرت دے کر قتل کروانے کے الزام میں ملوث ملزم عتیق عالم کی ضمانت منظور کرلی اور 10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ،وکیل صفائی نے کہا کہ ملزم کے خلاف سپاری دینے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔