خدا کے فضل سے ہم ہوگئے ہیں
مقامی کے علاوہ عالمی بھی
لہٰذا ہیں ہمیں لاحق بیک وقت
مسائل داخلی بھی، خارجی بھی
پاکستان علماء کونسل نے پاکستان سعودی اسٹریٹجک معاہدے پر کل ملک بھر میں یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کر دیا۔
فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے جبکہ ارشد ندیم تیسرے نمبر پر تھرو کریں گے۔
گواہان بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت کے روبرو بیانات ریکارڈ کرا چکے ہیں
ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
ونڈسر کیسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے استقبال کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک اہم شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتی نظر آئیں۔
یہ طیارہ زامبیا میں رجسٹرڈ تھا
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ویکسین مہم میں اب تک 15 فیصد ہدف حاصل ہوا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 17 ستمبر کو بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شدت آنے کے بعد 102 فلسطینی شہید ہوگئے۔
بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد حماس رہنما غازی حماد منظر عام پر آگئے۔
یہ روٹ 4 دسمبر سے ہفتے میں دو بار آپریٹ کیا جائے گا
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سمیت دہشت گرد گروہوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال ہیں، افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے۔
بھارت نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیشرفت سے آگاہ تھی۔
کراچی میں آج ایم آرکیانی چوک اور آرٹس کونسل کےقریب جے یو آئی (ف) کا جلسہ ہوگا جس کے تحت شاہین کمپلیکس سے فوارہ چوک تک سڑک بند رہے گی۔