حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی

September 29, 2022

کوئٹہ( این این آئی) صوبائی وزیر عبد الرحمٰن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد43سال مقرر کردی ہے عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30جون 2023تک ہوگا۔