فائرنگ سے 4 افراد زخمی

October 05, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد زخمی ہو گئے ،رمضان،محمد خان، محسن خان اور محمد قاسم کو زخمی حالت میں انہیں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا۔