ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف ائی اے ملتان نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم عاشق حسین مقدمہ نمبر 211/2026 میں مطلوب تھا۔ملزم نے 3لاکھ 50ہزار روپے سعودی عرب ورک ویزا پر بھجوانے کے عوض ہتھیائے۔ ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔