• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتعال انگیز پوسٹ شیئر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کا کارکن گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سٹی شجاع آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ لگانے کے الزام میں پی ٹی آئی کے کارکن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے ملزم ابوبکر نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ شیئر کی تھی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا اور کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید