• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا سپروائزر رشوت لیتےہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان نے واسا سپروائزر شعیب خان کو رشوت کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کارروائی کی۔گرفتار واسا سپروائزر سے رشوت کی رقم 20ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ 
ملتان سے مزید