اُن کی اِس خودسری سے واقف ہے
اُن کا ایک ایک جاننے والا
’’چِت بھی میری ہے، پَٹ بھی میری ہے
مَیں کہاں ہار ماننے والا‘‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کی میڈیا کوریج پر تنقید کرتے ہوئے اس پر ایران کی مدد اور حوصلہ افزائی کا الزام عائد کیا ہے اور اسے امریکا کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پنٹاگان کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران جنگ میں امریکا کو نقصان کا پوچھا تو جے ہرسٹ کئی سوالوں کا گول مول جواب دیتے رہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اگر دنیا بربریت اور تسلط کو مسترد کرتی ہے تو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے حق میں آواز بلند کرے اور عملی اقدام کرے، اس سے پہلے کہ جارح قوتوں کے ہاتھوں دنیا لاقانونیت اورمحکومیت کے گڑھے میں دھکیل دی جائے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں زیر تعمیر بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا۔
اماراتی کابینہ فیصلے کے تحت مشتبہ مالی روابط والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات، مشترکہ تہذیبی ورثے اور عوامی روابط کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے انقرہ میں ایک اہم ثقافتی و علمی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تاریخی گہرائی، ثقافتی ہم آہنگی اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ایک اور ٹیسٹ ایک اور شکست! ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمے میں پولیس کی مبینہ غفلت سامنے آگئی۔
ہمیں امید تھی کہ ہماری سیٹ بیٹر گیم کو لمبا لے کر جاتے مگر بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا، ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کر سکتے تھے: کپتان قومی ٹیم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر استعفے کےلیے دباؤ ہر لمحے بڑھنے لگا ،اُن عہدہ چھوڑنے کےلیے ٹائم لائن دینے کا دباؤ ہے۔
پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے 47 گیندوں پر 15 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔
امریکی جریدہ امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق CALERIE اسٹڈی کے مطابق اگر کوئی شخص اپنی روزانہ کیلوریز کا صرف 10 سے 15 فیصد کم کردے تو نمایاں طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔
بورے والا کے تعلقہ ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال میں اسسٹنٹ کمشنر نے خاتون ڈاکٹر سے تلخ لہجے میں گفتگو کی۔
برطانیہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے کثیر القومی مشن میں ڈرون، جیٹ اور جنگی جہاز فراہم کرے گا۔