گھریلو ناچاقی پر سالے، بیوی اور ساس کو زخمی کرنیوالا گرفتار

November 28, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شاہدرہ ٹاون پولیس نے گھریلو ناچاقی پر سالے اسکی بیوی اور ساس کو زخمی کرنے والے ملزم کو مجاہدگرفتارکر لیا ۔