لاہور(خبرنگار)سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ہجویری ہال، داتاؒ دربار میں ٹیپا ، سی اینڈ ڈبلیو، ایل ڈی اے، اوقاف، مدینہ فاؤنڈیشن اور نیسپاک کے افسران کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس کی صدارت کی، داتاؒ دربار کی توسیعی منصوبے معیار اور مجموعی پیش رفت کا جامع جائزہ لیا گیا ۔