لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کے اچانک دورے جاری ہیں -وزیراعلی مریم نواز شریف کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال پہنچ گئی-صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا -