• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اشرف ولد شریف الدین کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں ان کے تحقیقی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
لاہور سے مزید