• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا سال پاکستان کیلئے خوشحالی ترقی اور استحکام کا پیغام لے کر آئیگا، پاک چائنہ بزنس کمیونٹی

لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان، پیٹرن انچیف سراج اکبر خان، سینئر وائس چیئرمین شیخ شبیر احمد و دیگر نےمشترکہ بیان میں تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر میں مقیم تارکین وطن کو نیا سال2026مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان کے لیے خوشحالی، ترقی اور استحکام کا پیغام لے کر آئیگا ۔
لاہور سے مزید