• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈپٹی کمشنرعبد الغفور چوہدری کے بیٹے ولیمہ کی تقریب، لیاقت بلوچ و دیگر کی شرکت

لاہور(نیوز رپورٹر)سابق ڈپٹی کمشنر لاہور اور ممتاز دانشور عبد الغفور چوہدری کے بیٹے حماد غفور چوہدری کے ولیمہ تقریب میں لیاقت بلوچ،مجیب الرحمان شامی،علامہ عبدالستار عاصم، میاں حبیب اللہ، فاروق چوہان،عمران میر، عاصم بدر، ضمیر بھٹی، عبد الغفور،محمد آصف جاوید چوہدری،حافظ عدنان، چوہدری خادم حسین سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔سابق ڈپٹی کمشنر عبدالغفور چوہدری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ شہر کی شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ کی یہ تقریب شہر کی اہم سیاسی و سماجی تقریب کا روپ دھار گئی۔
لاہور سے مزید