امریکا کو درپیش سب سے بڑا چیلنج چین ہے

November 30, 2022

کراچی(نیوزڈیسک) پینٹاگون کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکاکو درپیش سب سےبڑا چیلنج چین ہے،2800 سے زائد طیاروں کےساتھ چینی فضائیہ دنیاکی تیسری بڑی قوت ہے ۔