• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت میں مقابلہ کرنیکی جرات ہے تو الیکشن کا اعلان کرے، حسنین دریشک

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا ہےکہ حکومت میں مقابلہ کرنے کی جرات ہے تو فوری الیکشن کا اعلان کر کے میدان میں آ ئے انکو اپنی اوقات کا علم ہو جائے گا۔بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہو چکا ۔
لاہور سے مزید