• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:سوئی ناردرن گیس نے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا ، سوئی ناردرن لاہور میں دو سو نو کلو میٹر پائپ لائنز کو تبدیل کرے گا ۔ سوئی گیس لائنز تبدیل کرنے سے صارفین کو پریشر کیساتھ گیس کی فراہم یقینی ہوسکے گی ۔
لاہور سے مزید