• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم نہ صرف مدبر سیاستدان بلکہ بلند پایہ قانون دان تھے، شیخ انوار الحق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہےکہ اپنی ساری زندگی مسلمانوں کو متحد کرنے کی سرتوڑ کوشش کی ۔انکا ماضی بے داغ تھا ۔انھوں نے مزید کہا۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نہ صرف مدبر سیاست دان بلکہ بہت بلند پایہ قانون دان تھے ۔ایسی عظیم شخصیت صدیوں بعد بھی پیدا نہیں ہوتی ۔
لاہور سے مزید