• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات پر عدالتی فیصلے سے عوام کو مایوسی ہوئی، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق عدالت کی جانب سے حکم امتناعی جاری کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی تھی، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات پر عدالتی فیصلے سے عوام کو مایوسی ہوئی ہے۔ اب یہ صوبائی حکومتوں اور الیکشن کمیشن کا امتحان ہے کہ وہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کب کریں گے۔
لاہور سے مزید