اداکارہ سوہائے علی کی بیٹی کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

December 03, 2022

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

سوہائے علی نے پیدائش کے بعد پہلی بار بیٹی کی تصاویر ویڈیو کی صورت میں شیئر کی ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سوہائے نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام ساشانا نورین محمد ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا دی۔