ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔
تحقیق میں معلوم ہوا کہ دل کو نقصان کے یہ حیاتیاتی آثار بیماری کی تشخیص سے 25 سال پہلے تک ظاہر ہو سکتے ہیں۔
پشاور برن سینٹر میں زیر علاج مریض صحت کارڈ پر علاج کروانے سے محروم ہیں۔
نئی تحقیق کے مطابق آپ جو کھاتے ہیں وہ ناصرف آپ کی صحت بلکہ آپ کی جسمانی خوشبو پر بھی گہرا اثر ڈال سکتا ہے
یہ تحقیق نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور (NUS) کے ماہرین نے کی ہے
ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوا۔
طبی اصطلاح میں اسے ڈس پینیا (Dyspnea) کہا جاتا ہے
یہ تحقیق سائیکولوجیکل بلیٹن (Psychological Bulletin) میں شائع ہوئی
لاہور ہائی کورٹ نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے نجی شعبے کی تشخیصی لیبارٹریوں اور صحت کے اداروں کی جانب سے اپنی خدمات کی قیمت طے کرنے کا حتمی اختیار پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو دے دیا۔
ماہرین صحت کے مطابق شام کے وقت دہی کھانا مفید ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ شام کو جب نظامِ ہضم سست ہو جاتا ہے تو ایسے میں دہی پیٹ کی گیس اور بدہضمی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور جسم کی کیلشیم جذب کرنے کی صلاحیت کو بھی بہتر بناتا ہے۔
بیرون ملک سے آئی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
تحقیق کاروں نے TriNetX گلوبل ریسرچ نیٹ ورک کے ذریعے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد بالغ افراد کے پانچ سالہ طبی ریکارڈز کا تجزیہ کیا
یہ تحقیق 3 نومبر کو نیچر میڈیسن (Nature Medicine) میں شائع ہوئی
یورپی یونین کی ماحولیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امراضِ قلب سے ہونے والی 5 میں سے 1 موت کو ماحولیاتی خطرات جیسے فضائی آلودگی کو کم کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔
کچھ لوگ کافی کے بغیر بالکل نہیں رہ سکتے، ان کے دن کا آغاز بھی ایک کپ کافی کے ساتھ ہوتا ہے اور اختتام بھی ایک کپ کافی سے ہی ہوتا ہے۔
بالوں کا جھڑنا ایک عام مسئلہ ہے جس کی وجوہات میں ذہنی تناؤ، ہارمونز میں تبدیلی، جینیاتی عوامل، غذائی کمی اور تھائرائیڈ یا آٹو اِمیون بیماریاں شامل ہو سکتی ہیں۔