ریکسر لائن، نامعلوم شخص کی لاش ملی

January 25, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی تھا نے کی حدودریکسر لائن پل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی، پولیس کے مطابق فوری شناخت نہیں ہوسکی ،عمر 25 سے 28 سال کےقریب ہے۔