جی سی یو، نئے تعلیمی پروگراموں کی منظوری

January 26, 2023

لاہور(خبرنگار)جی سی یونیورسٹی کی 28ویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے صدارت کی۔اجلاس میں نئے شعبہ جات اور تعلیمی پروگراموں کی منظوری دی گئی۔وائس چانسلرنے بتایا کہ ارشد شریف میموریل انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کا قیام کر رہے ہیں۔