نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب فلم سینسر بورڈ تحلیل کردیا ہے۔
پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔
صوبائی حکومت نے پنجاب فلم سینسر بورڈ کی تحلیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین چوہدری گل زمان عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نےپانڈا بانڈ کو متنوع اور پائیدار مالیاتی ذرائع کی جانب اہم پیشرفت قرار دیدیا۔
اسلام آباد پولیس کی سانحہ پمزاسپتال سےمتعلق تیارکی گئی رپورٹ کی کاپی جیونیوزکوموصول ہوگئی ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ پنجاب میں وزیر آباد سے کرائے کے قاتل کے پکڑے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وزیر آباد آمد کے حوالے سے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے شہر پہنچنے کی سیف سٹی کے کیمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کوانٹم ویلی پاکستان کی لانچنگ تقریب کو قابل فخر لمحہ قرار دیدیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
نئے نظام سے پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، جس ٹرانسفارمر پر چوری ہو گی صرف اسے بند کیا جا سکے گا: وزیر توانائی
آزاد خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بتایا ہے کہ میر رضا کی شرٹ پر ہائیڈروکلورک ایسڈ کے کچھ نشانات پائے گئے، جبکہ چہرے پر بھی تشدد کے نشانات تھے۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو بیرونی قوتوں کی جانب سے مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
پیٹرول لیوی ختم کیے بغیر دھرنے ختم نہیں ہوں گے: امیرِ جماعت اسلامی
این سی سی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے غلط اور بے بنیاد مواد پھیلانے میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے ہیں۔
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی مذمت کرتا ہوں۔
صدر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج ترمیمی بل اور اسٹینڈرڈ ٹائم ترمیمی بل کی بھی منظوری دی ہے۔
سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کیس کا ریکارڈ مگنوانے کے آئینی عدالت کے فیصلے پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔