بین الاقوامی قیادت کی توجہ تخیل سے زیادہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، بان کی مون

January 30, 2023

دبئی (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ موسمی تعمیراتی پر رواں سال متحدہ عرب امارات میں منعقدہ مکالمے میں بین الاقوامی قیادت کی توجہ تخیل سے زیادہ عملی اقدامات پر ہونی چاہئے۔ اپنے دورئہ امارات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دنیا نے پہلے ہی اپنے خیالات اور تصورات سے آگاہ کردیا ہے۔ اب مزید کسی بات چیت کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب ہمیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔